Pay in 4 interest-free payments of $33.75 Learn more
Shipping Estimate
USA
- USA
- CAN
- USA
- CAN
Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 8 - Aug 13
Pay in 4 interest-free payments of $33.75 Learn more
Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 8 - Aug 13
Dr Tahir-ul-Qadri has meticulously referenced all quotations to ensure accuracy and clarity in order to dispel any doubts about the matter
اللہ ربّ العزت نے خود قرآن حکیم میں متعدد مقامات پر اپنے محبوب پیغمبر ﷺ کا ذکرِ جمیل پیرایۂ نعت میں کیا ہے۔ خالقِ کائنات اپنے حبیب ﷺ سے جب بھی مخاطب ہوا تو نام لینے کی بجائے کبھی یٰاَیُّھَا الْمُزَّمِّلُ کہا اور کبھی یٰاَیُّھَا الْمُدَّثِّرُ اور کبھی یٰسین کے لقب سے پکارا۔ اِسی طرح کلامِ مجید میں کہیں وَالضُّحٰی کہہ کر آپ ﷺ کے رُخِ اَنور کی قسم کھائی اور کہیں وَاللَّیْل کہہ کر آپ ﷺ کی شبِ تاریک کی مانند سیاہ زلفوں کی قسم کھائی۔ ہمہ قرآن دَر شانِ محمد ﷺ کے مصداق پورا قرآن حکیم حضور ﷺ کی مدح اور نعت ہی تو ہے۔ اِس کے پیرایۂ اِظہار میں نعت ہی کا رنگ صاف جھلکتا دکھائی دیتا ہے۔
شہر خنک قدیم تاریخ کے آئینے میں
9 سنہ ہجری (وقت کے آفاق پر نئے دن کا سورج)
Ishq-e-Rasul ﷺ قرانی فلسفہ تبلیغ Dr Tahir-ul-Qadri has meticulously referenced